اسلحے کے زور پر بھتہ مانگنے پر مجبور لڑکے کی بریت کا حکم
اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر عبدالمعروف نے عدالت اور استغاثہ کو نشاندہی کی کہ13سالہ سمیر کیخلاف کوئی ثبوت نہیں۔
اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر عبدالمعروف نے عدالت اور استغاثہ کو نشاندہی کی کہ13سالہ سمیر کیخلاف کوئی ثبوت نہیں۔ فوٹو: فائل
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت3 نے نوعمر لڑکے کو بھتہ خوری کے مقدمے سے بری کرنے کے متعلق رپورٹ منظور کرلی۔
اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر عبدالمعروف نے عدالت اور استغاثہ کو نشاندہی کی کہ13سالہ سمیر کیخلاف کوئی ثبوت نہیں۔
جبکہ یہ بات ریکارڈ پر آچکی ہے کہ اسے ملزمان نے اسلحے کے زور پر مجبور کیا تھا کہ وہ بھتے کی پرچی پریڈی پولیس اسٹیشن کی حدود میں مخصوص تاجروں کو پہنچائے، وہ جرم میں شعوری طور پر شامل نہیں تھا، اس لیے اسے مجرم قرار نہیں دیا جاسکتا۔