پی ایس ایل8 ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا لگ گیا
فاسٹ بولر پاکستان سپر لیگ کے رواں سیزن سے باہر
فاسٹ بولر پاکستان سپر لیگ کے رواں سیزن سے باہر (فوٹو: پی ایس ایل)
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن میں ملتان سلطانز کی ٹیم کو دوسرے میچ سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیا۔
پی ایس ایل 8 کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز کے ہاتھوں ایک رن سے شکست کا منہ دیکھنے والی ملتان سلطانز کی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سے محروم ہوگئی ہے۔
لاہور قلنڈرز کے خلاف ابتدائی میچ کے دوران شاہنواز دھانی کے دائیں ہاتھ کی انگلی پر چوٹ آئی تھی، جس کے اسکین کے بعد معلوم ہوا کہ فریکچر ہے جس کیلئے انہیں سرجری کروانا پڑے گی۔
مزید پڑھیں: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو ایک رن سے شکست دے دی
فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے تصدیق کی ہے کہ وہ انجری کے باعث پی ایس ایل کے رواں سیزن سے باہر ہوگئے ہیں۔
دوسری جانب ملتان سلطانز کی ٹیم آج اپنا دوسرا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف کھیلے گی۔