سونے کی قیمت 400 روپے گھٹ کر50 ہزار روپے فی تولہ ہوگئی
دس گرام سونے کی قیمت 343 روپے گھٹ کر 42 ہزار 857 ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے کمی سے760 روپے رہی
دس گرام سونے کی قیمت 343 روپے گھٹ کر 42 ہزار 857 ہوگئی۔ فوٹو: فائل
مقامی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 50 ہزار روپے فی تولہ ہوگئی۔
عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں2ڈالر فی اونس کی کمی کے بعد مقامی سطح پرجمعہ کو سونے کی تولہ قیمت400روپے کمی سے 50ہزار اور دس گرام343روپے گھٹ کر 42ہزار 857 ہوگئی جبکہ چاندی کی تولہ قیمت10روپے کمی سے760 روپے رہی۔