ملالہ یوسف زئی کیلیے ایک اور اعزاز اصلاحی خدمات پر گلوبل ٹریژر ایوارڈ مل گیا

امریکی فنکارہ سیلیناگومز نے تعلیم کے فروغ میں تعاون کے لیے گل مکئی کاہاتھ تھام لیا۔

امریکی فنکارہ سیلیناگومز نے تعلیم کے فروغ میں تعاون کے لیے گل مکئی کاہاتھ تھام لیا۔ فوٹو: فائل

عالمی امن ایوارڈیافتہ ملالہ یوسف زئی کواصلاحی خدمات پرلندن میں گلوبل ٹریژرایوارڈ سے نوازا گیا۔


امریکی فنکارہ سیلیناگومز نے تعلیم کے فروغ میں تعاون کے لیے گل مکئی کاہاتھ تھام لیا۔ برطانیہ کی آکسفورڈیونیورسٹی میں اسکل ورلڈفورم کی باوقار تقریب منعقدہوئی جس میںپاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کوتعلیم کے فروغ کے لیے کوششوں پر گلوبل ٹریژرایوارڈ دیاگیا۔ ایوارڈوصول کرنے کے بعدملالہ یوسف زئی نے اپنے مشن کے بارے میں مختصر خطاب کیااور حاضرین محفل سے دادوتحسین وصول کی۔
Load Next Story