افغانستان کا آئی سی سی فل ممبر اسٹیٹس چھننے کا خطرہ ٹلنے لگا
اے سی بی حکام ویمن ٹیم کی تشکیل چاہتے ہیں لیکن پیچیدہ صورتحال میں ان کو مسائل کا سامنا ہے، ذرائع
اے سی بی حکام ویمن ٹیم کی تشکیل چاہتے ہیں لیکن پیچیدہ صورتحال میں ان کو مسائل کا سامنا ہے، ذرائع ۔ فوٹو : فائل
افغانستان کا آئی سی سی فل ممبر اسٹیٹس چھننے کا خطرہ ٹلنے لگا۔
ملک کا اقتدار طالبان کے ہاتھوں میں جانے کے بعد ابھی تک ویمن ٹیم کی تشکیل کے سلسلے میں کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی، اس کے باوجود فل ممبر کا اسٹیٹس نہیں چھینا جائے گا۔
''کرک انفو'' کے مطابق آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کی سربراہی میں کام کرنے والا ورکنگ گروپ موجودہ حالات میں افغان کرکٹ بورڈ کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے اس ضمن میں کوئی انتہائی قدم نہ اٹھانے کا مشورہ دے گا۔
ذرائع کے کہنا ہے کہ اے سی بی حکام ویمن ٹیم کی تشکیل چاہتے ہیں لیکن پیچیدہ صورتحال میں ان کو مسائل کا سامنا ہے۔