پی آئی اے اور ملائیشیا ایئر لائنز کے درمیان کوڈ شیئرنگ معاہدہ طے پا گیا
11 بین الاقوامی سیکٹرزقومی ائر لائن کے فضائی آپریشن میں شامل ہو گئے
11 بین الاقوامی سیکٹرزقومی ائر لائن کے فضائی آپریشن میں شامل ہو گئے۔ فوٹو: فائل
پی آئی اے اور ملائیشیا ایئر لائنز کے درمیان کوڈ شیئرنگ معاہدہ طے پاگیا۔
ذرائع کے مطابق ملائشیا ائیر لائنز کے ساتھ کوڈ شیئر پارٹنرشپ کے تحت پی آئی اے مسافر کوالالمپورکے راستے ان مقامات تک سفر کر سکیں گے۔
نئے سیکٹرز میں سڈنی، پرتھ، میلبورن، ایڈیلیڈ، آکلینڈ، سنگاپور، بنکاک، پھوکٹ، شامل ہیں جبکہ پی آِئی اے مسافرکوڈ شئیرنگ کے تحت منیلا، جکارتہ اورہوچی منہ کے لیے بھی سفر کر سکیں گے۔