ایک منٹ میں 30 مختلف گانوں کی دھنیں بجانے والا ماہر گٹارسٹ
اس نوجوان نے چوکے بغیر کامیابی کے ساتھ سیکنڈوں میں بدلتے 30 گانوں پر دھنیں بجا کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔
اس نوجوان نے چوکے بغیر کامیابی کے ساتھ سیکنڈوں میں بدلتے 30 گانوں پر دھنیں بجا کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ فوٹو : فائل
گٹار بجانا بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ ہر تار کا الگ سر ہوتا ہے لیکن اس آرٹسٹ نے تو ایک منٹ میں30 گانوں کی دھنیں بجاکر کمال کردیا ہے۔
ریاست اوکلوہاما سے تعلق رکھنے والا راب سکیلن نامی آرٹسٹ اپنے گٹار کے ذریعہ صرف ایک منٹ میں 30 مختلف گانوں کی دھنیں انتہائی مہارت سے بجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اپنی اس لاجواب صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس نوجوان نے چوکے بغیر کامیابی کے ساتھ سیکنڈوں میں بدلتے 30 گانوں پر دھنیں بجا کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔