یوراج سنگھ کے ساتھ گینگنم ڈانس کروں گا کرس گیل
کھیل کے دوران ہم دونوں مل کر شائقین کو محظوظ کریں گے، کرس گیل
مجھے یقین ہے کہ یوراج بھی میرا ساتھ دینے کیلیے تیار ہونگے، ویسٹ انڈین اسٹار فوٹو: اے ایف پی/فائل
ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل کا کہنا ہے کہ رائل چیلنجرز بنگلور میں یوراج سنگھ کے ساتھ مل کر گینگنم ڈانس کروں گا۔
مجھے یقین ہے کہ وہ بھی میرا ساتھ دینے کیلیے تیار ہونگے، اس کھیل کے دوران ہم دونوں مل کر شائقین کو محظوظ کریں گے انھوں نے کہا کہ میں آئی پی ایل میں ایک بار پھر کچھ بڑے انٹرنیشنل اسٹارز کے ساتھ کام کرنے کیلیے بے چین ہوں، کپتان ویرات کوہلی بہتر فارم میں ہیں، ہم ٹرافی حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔