100با اثر ترین شخصیات میں ملالہ یوسف زئی کا نام نمایاں ووٹنگ کا عمل22اپریل تک ہوگا
بڑی شخصیات کی لسٹ میں پوپ فرانسس،بل گیٹس،جرمن چانسلرانجیلا مرکل روس کے صدر پیوٹن اورایڈورڈ ڈسفوڈن بھی شامل ہیں۔
بڑی شخصیات کی لسٹ میں پوپ فرانسس،بل گیٹس،جرمن چانسلرانجیلا مرکل روس کے صدر پیوٹن اورایڈورڈ ڈسفوڈن بھی شامل ہیں۔فوٹو:فائل
دنیاکی100با اثر ترین شخصیات میں ملالہ یوسف زئی کا نام نمایاں ہے ۔
برطانوی میگزین ٹائم نے ترک صدرعبداﷲ گل اور وزیراعظم رجب طیب اردوان کو رواں سال کے 100با اثر ترین افراد میں شامل کر لیاگیا ہے۔ ٹائم کے ایڈیٹرکا کہناہے کہ دونوں ترک رہنمائوں کاشمارایسے افراد میں ہوتا ہے ۔
جن کے بارے میں ان کے ووٹرز کا خیال ہے کہ انھوں نے عالمی منظر نامہ تبدیل کردیا ہے،ان کاکہنا تھا کہ اس حوالے سے ووٹنگ کاعمل22اپریل تک جاری رہے گا جبکہ نتائج کا اعلان24 اپریل کوکیاجائیگا، بڑی شخصیات کی لسٹ میں پوپ فرانسس،بل گیٹس،جرمن چانسلرانجیلا مرکل روس کے صدر پیوٹن اورایڈورڈ ڈسفوڈن بھی شامل ہیں۔