سردار مہتاب عباسی آج گورنر خیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
سردار مہتاب عابسی خیبرپختونخوا کے 30ویں گورنر ہونگے۔
سردار مہتاب عابسی خیبرپختونخوا کے 30ویں گورنر ہونگے۔ فوٹو؛فائل
خیبر پختونخوا کے نامزد گورنر سردار مہتاب عباسی آج (منگل کو) اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
وہ خیبرپختونخوا کے 30ویں گورنر ہونگے۔ تقریب حلف برداری شام ساڑھے 5بجے ہو گی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مظہر عالم میاں خیل ان سے حلف لیں گے۔
وہ خیبرپختونخوا کے 30ویں گورنر ہونگے۔ تقریب حلف برداری شام ساڑھے 5بجے ہو گی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مظہر عالم میاں خیل ان سے حلف لیں گے۔