چاندآج سرخ رنگ کا ہوگا بڑی آفت کا پیش خیمہ نہیں ماہرین
فطری سائنسی عمل ہے،ہرسال 2بارزمین کے سائے میں چھپنے سے کچھ دیرکیلیے سرخ نظر آتاہے
زمین،سورج کی تمام روشنی روک لیتی ہے، صرف سرخ شعاعیں ہی چاند تک پہنچ پاتی ہیں، رپورٹ۔فوٹو:فائل
آج ( منگل )کی شام چاند سرخ رنگ کا ہوگا ،ماہرین کے مطابق چاندکا سرخ ہونا کسی بڑی آفت یا مصیبت کا پیش خیمہ نہیں بلکہ ایک فطری سائنسی عمل ہے۔
ماہرین کے مطابق آسمان پرچاند ہر روز تھوڑا سا مختلف نظرآتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ زمین کے گرد اپنے مدار میں گھومتا چاند ہر روز اپنی پوزیشن تبدیل کرتا ہے۔ زمین کے گرد چاند کو ایک چکر مکمل کرنے کے لیے عموماً ایک ماہ کا وقت درکار ہوتا ہے۔ اس دوران چاند مختلف مراحل سے گزرتا ہے جنھیں فیز آف دی مون کہا جاتا ہے لیکن ہر سال میں کم از کم 2 بار ایسا ہوتا ہے کہ زمین کے گرد گھومتا چاند زمین ہی کے سائے میں چھپ جاتا ہے اورچاند کی ایسی حالت کو چاند گرہن لگنا کہتے ذرائع کا کہنا ہے کہ اے جی سندھ میں کام بند ہونے کے باعث تمام ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کا اجرا بھی رک گیا ہے جبکہ کسی بھی قسم کا مالیاتی بل یا چیک پاس نہیں کیا جارہا ہے۔
اے جی سندھ کے ذرائع نے بتایا کہ اے جی سندھ میں کسی بھی بل کو جمع کرنے سے پہلے ان پر کمپیوٹرائزڈ پنچنگ کی جاتی ہے،کمپیوٹر سسٹم بند ہے، اس وجہ سے فنڈز کا اجرا نہیں کیا جاسکتا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس اے پی سسٹم کی اپ گریڈیشن 17 اپریل تک مکمل ہوگی، اس کے بعد انتظامی اور مالیاتی امور بحال ہوجائینگے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس اے پی نظام کا مرکزی لنک اسلام آباد میں واقع اے جی پی آر سے ہوتا ہے اور اسی نظام میں تمام ملازمین کے کوائف ،حکومت کے مالیاتی امور اور ترقیاتی فنڈزکے اجرا کا ریکارڈ موجود ہوتا ہے جب تک یہ نظام بحال نہیں ہوگا، اس وقت تک تنخواہیں اور فنڈز نہیں جاری نہیں کیے جاسکتے، ذرائع کا کہنا ہے کہ نظام کی بندش کے باعث ہزاروں ملازمین نہ صرف پریشان ہیں بلکہ حکومت کو بھی ترقیاتی فنڈز کے اجرا کی رقوم کے حصول میں شدید دشواری کا سامنا