ترک وزیراعظم اردوان کو پارٹی نے صدارتی الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی
وزیراعظم رجب طیب اردگان نے آئندہ صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کیلیے رائے طلب کی
وزیراعظم رجب طیب اردگان نے آئندہ صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کیلیے رائے طلب کی۔ فوٹو: فائل
PALLEKELE:
ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان کو ان کی جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی نے صدارتی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
جمعرات کو میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک حکمراں جماعت جسٹس پارٹی کے سربراہ وزیراعظم رجب طیب اردگان نے آئندہ صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کیلیے رائے طلب کی، اس سلسلے میں خفیہ بیلٹ کے ذریعے ووٹنگ کرائی گئی۔ پارٹی کے اکثر رہنمائوں اور ارکان نے رجب طیب اردوان کے حق میں ووٹ دیا۔