مشرف کو جیل کے علاوہ کہیں اور لیکر جانا مناسب نہیںآصفہ بھٹو

مشرف کو جیل ہی لے جانا بہترہوگا۔آصفہ بھٹو زرداری

مشرف کو جیل ہی لے جانا بہترہوگا۔آصفہ بھٹو زرداری۔ فوٹو: فائل

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق صدر (ر)جنرل پرویزمشرف کو جیل کے علاوہ کہیں اور لے کر جانا مناسب نہیں۔مشرف کو جیل ہی لے جانا بہترہوگا۔


سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی اور پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی بہن آصفہ زرداری کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب سابق صدر کی کراچی منتقلی کی اطلاعات ہیں۔
Load Next Story