اقتدار یا گھر تھائی وزیر اعظم شینا وترا کی قسمت کا فیصلہ کل سنایا جائے گا
تھائی وزیراعظم پر اپنی سیاسی پارٹی کو فائدہ پہنچانے کے لیے سیکیورٹی کونسل چیف کا تبادلہ کرنے کا الزام ہے،
تھائی وزیراعظم پر اپنی سیاسی پارٹی کو فائدہ پہنچانے کے لیے سیکیورٹی کونسل چیف کا تبادلہ کرنے کا الزام ہے، فوٹو : فائل
تھائی لینڈ کی آئینی عدالت وزیر اعظم یِنگ لک شیناواترا کے اقتدارمیں رہنے کا فیصلہ کل(بدھ کو)کرے گی۔
تھائی وزیراعظم پر اپنی سیاسی پارٹی کو فائدہ پہنچانے کے لیے سیکیورٹی کونسل چیف کا تبادلہ کرنے کا الزام ہے،برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق یہ الزامات ثابت ہونے کی صورت میں شیناواترا کو وزارت عظمیٰ سے ہاتھ دھونا پڑ سکتے ہیں، یِنگ لک شیناواترا اور ان کی حکومت کے بارے میں جو بھی فیصلہ آتا ہے، وہ دراصل ایک طرح سے تھائی لینڈ میں مستقبل کی سیاست کی راہ کا تعین کرے گا۔ رواں ہفتے جن الزامات سے متعلق عدالتی فیصلہ متوقع ہے۔