کچھ لوگ اسلام کانام غلط استعمال کرکے دہشت گردی پھیلاتے ہیںامام کعبہ

اگردنیا کوبڑے پیمانے پرتباہی کے ہتھیاروںپر فخرہے تواسلامی اقوام کواپنے سب سے بڑے ہتھیارامن پرفخرہے۔شیخ عبدالرحمن

اگردنیا کوبڑے پیمانے پرتباہی کے ہتھیاروںپر فخرہے تواسلامی اقوام کواپنے سب سے بڑے ہتھیارامن پرفخرہے۔شیخ عبدالرحمن۔ فوٹو : فائل

امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے کہاہے کہ امن ہماراسب سے بڑاہتھیار ہے۔


کچھ لوگ ذاتی مقاصد کیلیے اسلام کاغلط استعمال کرتے ہوئے تشدداور دہشت گردی پھیلاتے ہیں۔ یہ بات انھوں نے دبئی میں بین الاقوامی امن کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہاکہ اسلام بنی نوع انسان کے لیے زندگی کوبہتر بنانے کادرس دیتاہے۔ اگردنیا کوبڑے پیمانے پرتباہی کے ہتھیاروںپر فخرہے تواسلامی اقوام کواپنے سب سے بڑے ہتھیارامن پرفخرہے۔
Load Next Story