’’میٹنگ میں تاخیر سے کیوں آئے‘‘
کرکٹر کو پیڈز باندھ کر ایئر پورٹ آنے کی سزا مل گئی
کرکٹر کو پیڈز باندھ کر ایئر پورٹ آنے کی سزا مل گئی۔ فوٹو: اسکرین گریب
بیٹر نیہال ودھیرا کو میٹنگ میں تاخیر سے آنے سے ایئرپورٹ پر پیڈز باندھ کر پہنچنے کی سزا دی گئی۔
ممبئی انڈینز نے اپنے بیٹر نیہال ودھیرا کو میٹنگ میں تاخیر سے آنے کی وجہ سے ایئرپورٹ پر پیڈز باندھ کر پہنچنے کی سزا دے دی۔
یہ بھی پڑھیں: آئی پی ایل میں وکٹ کیپر اُلٹا ٹراؤزر پہن کر میدان پر پہنچ گیا
ممبئی ایئرپورٹ پر پیڈز باندھ کر چلنے کی وجہ سے لوگ انھیں حیرت سے دیکھ رہے تھے، لوگ سمجھے کہ شاید وہ مذاق میں ایسا کررہے ہیں تاہم یہ حقیقت بعد میں سامنے آئی کہ انھیں بطور سزا پیڈز باندھنے کو کہا گیا تھا۔