عائلہ ملک کی ایف اے سند درست قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے نمائندے نے دلائل دینے کیلیے مہلت طلب کی
راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے نمائندے نے دلائل دینے کیلیے مہلت طلب کی. فوٹو: فائل
سول جج کاشف قیوم نے این اے71سے تحریک انصاف کی سابق امیدوار عائلہ ملک کی انٹرمیڈیٹ کی سند درست قراردینے کے مقدمہ کی سماعت 12 مئی تک ملتوی کر دی۔
عائلہ ملک کاموقف ہے کہ ان کی ایف اے کی سند درست ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے نمائندے نے دلائل دینے کیلیے مہلت طلب کی، عدالت نے یہ استدعا منظور کرتے ہوئے آئندہ تاریخ پر بحث کا حکم دیا ہے۔
عائلہ ملک کاموقف ہے کہ ان کی ایف اے کی سند درست ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے نمائندے نے دلائل دینے کیلیے مہلت طلب کی، عدالت نے یہ استدعا منظور کرتے ہوئے آئندہ تاریخ پر بحث کا حکم دیا ہے۔