پاکستان ترکمانستان سے ہزار میگاواٹ بجلی درآمد کریگا
منصوبے کی مجموعی لاگت1ارب ڈالرکے قریب ہے
وزارت پانی و بجلی کے حکام کے مطابق ترکمانستان سے حاصل کی جانے والی بجلی کی قیمت3سے 4 روپے فی یونٹ ہے۔ فوٹو: فائل
پاکستان ترکمانستان سے 1000 میگا واٹ بجلی درآمدکرے گا۔
ترکمانستان سے درآمدی بجلی کی قیمت7سے 8 روپے فی یونٹ ہو گی۔ وزارت پانی و بجلی کے حکام کے مطابق ترکمانستان سے حاصل کی جانے والی بجلی کی قیمت3سے 4 روپے فی یونٹ ہے جبکہ باقی رقم ترسیل کی مدمیںخرچ ہو گی۔
منصوبے کی مجموعی لاگت1ارب ڈالرکے قریب ہے۔ منصوبے کے لیے سرمایہ کاری کی تیاری ہو چکی ہے اور جون 2013 تک مالیاتی امورطے پاجائیں گے۔ منصوبے کے تحت 1300 میگا واٹ میں سے 300 میگاواٹ افغانستان اور 1000 میگاواٹ بجلی پاکستان خریدے گا۔ یہ منصوبہ 2016 میںمکمل ہوسکے گا۔