وادی کاغان میں دنیا کی بلند ترین زپ لائن کا افتتاح
یہ ایشیا کی سب سے لمبی زپ لائن ہے، جس کی لمبائی 7 ہزار 521 فٹ ہے
فوٹو فائل
خیبرپختونخوا کی وادی کاغان میں دنیا کی بلند ترین اور ایشیا کی سب سے لمبی زپ لائن کا افتتاح کردیا گیا۔
وادی کاغان کے علاقے بالا کوٹ میں قائم نور ویلی میں 1250 فٹ کی بلندی نصب کی جانے والی زپ لائن کی لمبائی 7 ہزار 521 فٹ ہے۔
[video width="640" height="352" mp4="https://www.express.pk/2023/05/whatsapp-video-2023-05-27-at-5.29.01-pm-1685195776.mp4"][/video]
زپ لائن کا افتتاح ڈپٹی کمشنر بلال شاہد راؤ نے کیا۔ اس موقع پر مختصر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ زپ لائن وادی کاغان کےایڈونچر اور خوبصورتی میں نیا اضافہ ہے۔
مقامی افراد نے زپ لائن کے شروع ہونے پر مسرت کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی ہے کہ اس کے بعد وادی میں سیاحوں بڑی تعداد میں آئیں گے۔
[video width="640" height="352" mp4="https://www.express.pk/2023/05/whatsapp-video-2023-05-27-at-5.29.00-pm-1685195771.mp4"][/video]
واضح رہے کہ اس سے قبل خیبرپختونخوا کے بلند سیاحتی مقام مالم جبہ پر بھی زپ لائن کا آغاز کیا گیا تھا، جس کو سیاح بہت پسند کرتے ہیں۔
[video width="640" height="352" mp4="https://www.express.pk/2023/05/whatsapp-video-2023-05-27-at-5.29.33-pm-1685195781.mp4"][/video]