روسی صدر پوتن دنیا کی 100 باوقار ترین شخصیات کی فہرست میں شامل
امریکاکی سابق وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن اور پاپائے روم فرانسس کے نام بالخصوص شامل ہیں۔
امریکاکی سابق وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن اور پاپائے روم فرانسس کے نام بالخصوص شامل ہیں۔ فوٹو: فائل
امریکا کے ٹائم میگزین نے دنیاکی 100باوقار ترین شخصیات کی تیارکردہ فہرست میں روسی صدر ولادیمر پوتن کانام شامل کیا ہے۔
اس کے علاوہ اس فہرست میں امریکاکی ایجنسی برائے قومی سلامتی کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن، صدر امریکا اوباما، امریکاکے فیڈرل ریزروسسٹم کی سربراہ جینٹ یلن، امریکاکی سابق وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن اور پاپائے روم فرانسس کے نام بالخصوص شامل ہیں۔