کترینہ کا شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے سے انکار

کترینہ کیف اور کنگ خان کی آخری فلم ’’جب تک ہے جان‘‘ تھی جسے فلم بینوں نے بے حد پسند کیا۔

کترینہ کیف اور کنگ خان کی آخری فلم ’’جب تک ہے جان‘‘ تھی جسے فلم بینوں نے بے حد پسند کیا۔ فوٹو: فائل

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا ہر اداکارہ کا خواب ہے لیکن کترینہ کیف کا معاملہ الٹ ہے جنہوں نے نئی فلم''رئیس'' میں کنگ خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔


اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت بالی وڈ کی تین فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اس لیے شاہ رخ کے ساتھ کام نہیں کرسکتی واضح رہے کہ کترینہ کیف اور کنگ خان کی آخری فلم ''جب تک ہے جان'' تھی جسے فلم بینوں نے بے حد پسند کیا۔
Load Next Story