قومی اسمبلی کا اجلاس 5 مئی کو طلب
صدرمملکت نے قومی اسمبلی کے11ویں اجلاس کے سمن جاری کردیے ہیں۔
صدرمملکت نے قومی اسمبلی کے11ویں اجلاس کے سمن جاری کردیے ہیں۔ فوٹو: فائل
صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا 11واں اجلاس پیر 5 مئی کو طلب کرلیا۔
صدرمملکت نے قومی اسمبلی کے11ویں اجلاس کے سمن جاری کردیے ہیں۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں 4 بجے شروع ہوگا۔
صدرمملکت نے قومی اسمبلی کے11ویں اجلاس کے سمن جاری کردیے ہیں۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں 4 بجے شروع ہوگا۔