بنگلہ دیش نے کوچ کی تلاش شروع کردی

ہمارے پاس شین جرجینسین کو روکنے کا کوئی جواز نہیں، صدر بی سی بی

جرجینسین اپنی 100 فیصد اہلیت کا مظاہرہ کرنے کے قابل نہیں، بی سی بی فوٹو: فائل

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے لئے نئے کوچ کی تلاش شروع کردی ہے۔ ۔


بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر ہمارے پاس شین جرجینسین کو روکنے کا کوئی جواز نہیں کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ وہ اپنی 100 فیصد اہلیت کا مظاہرہ کرنے کے قابل نہیں ہے، جرجینسین جون میں بھارت سے ہوم سیریز کے بعد ذمہ داریاں چھوڑنے کا کہہ چکے ہیں، رواں ہفتے بورڈ کی میٹنگ میں فیصلہ کیا جائے گا کہ انھیں روکا یا پھر نئے کوچ کا تقرر کیا جائے۔

نظم الحسن نے کہا کہ میں سب کو یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ ہم نے پہلے سے ہی نئے کوچ کی تلاش شروع کردی ہے۔ اگر کوئی جانا چاہتا ہے تو جاسکتا ہے۔
Load Next Story