عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت 1300روپے بڑھ کر 221500روپے ہوگئی
(فوٹو : فائل)
بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں قیمت بڑھ گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر گھٹ کر 1932 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے سے 2 لاکھ 21 ہزار 500 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 89 ہزار 901 روپے ہوگئی۔