امریکی ڈالرانٹربینک میں17 اور اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے گرگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر30 پیسے کی کمی سے 99.10 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر30 پیسے کی کمی سے 99.10 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل
امریکی ڈالر کی انٹر بینک مارکیٹ میں 17 جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے قدر گر گئی۔
وفاقی بجٹ کی آمد سے قبل درآمدی شعبے کی جانب سے نئے لیٹرآف کریڈٹس کھولنے کی شرح میں20 فیصد سے زائد کی کمی کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر17 پیسے کی کمی سے98.70 روپے پر آگئی اور اس کمی کے اثرات اوپن مارکیٹ پر بھی مرتب ہوئے جہاں روپے کی نسبت ڈالر کی قدر30 پیسے کی کمی سے 99.10 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔