عمران نے 11 مئی کے انتخابات کا سوئم ہی نہیں منایا توبرسی کیسے منارہے ہیں خورشید شاہ

عمران خان کو مشورہ دیتا ہوں کہ اداروں کی لڑائی کا سیاستدانوں کو کبھی فائدہ نہیں ہوا، خورشید شاہ

عمران خان کو مشورہ دیتا ہوں کہ اداروں کی لڑائی کا سیاستدانوں کو کبھی فائدہ نہیں ہوا، خورشید شاہ فوٹو: فائل

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہاہے کہ عمران خان نے گیارہ مئی کے انتخابات کا سوئم ہی نہیں منایا تو اب برسی کیسے منارہے ہیں.


عمران خان صاحب یاد رکھیں اداروں کی لڑائی کا سیاستدانوں کو کبھی فائدہ نہیں ہوا, جاوید ہاشمی کہیں تحریک انصاف سے بھی نہ چلے جائیں ۔ پارلیمنٹ ہاوس میںمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ ملکی حالات سڑکوں پر نکلنے کا تقاضا نہیں کررہے،احتجاج کرنا تحریک انصاف کاجمہوری حق ہے۔ عمران خان کو مشورہ دیتا ہوں کہ اداروں کی لڑائی کا سیاستدانوں کو کبھی فائدہ نہیں ہوا۔
Load Next Story