عالمی ادارہ صحت نے پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ کے لیے پاکستان کو 2 ہفتے کا وقت دیدیا
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ویکسین سرٹیفکیٹ کیلئے ہنگامی اقدامات کرنا ہونگے، ڈبلیو ایچ او
وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ویکسین سرٹیفکیٹ کیلئے ہنگامی اقدامات کرنا ہونگے، ڈبلیو ایچ او فوٹو: فائل
عالمی ادارہ صحت نے پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ کیلیے پاکستان کو دو ہفتے کا وقت دینے پر آمادگی ظاہر کردی ۔
تاہم ویکسین فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق حکومت پاکستان کے پاس پولیو ویکسین کی کمی نہیں۔ ڈبلیو ایچ او حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ویکسین سرٹیفکیٹ کیلئے ہنگامی اقدامات کرنا ہونگے۔