سونے کی قیمتیں برقرار

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کوفی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کوفی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

BANNU:
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کمی سے1292 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کوفی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔


نتیجتاًکراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 48900 روپے پر مستحکم رہی اور فی دس گرام سونے کی قیمت41914 روپے پر مستحکم رہی اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے735 روپے پر مستحکم رہی اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 630 روپے پر مستحکم رہی ہے۔
Load Next Story