جلسوں سے حکومت کوکوئی خطرہ نہیں خواجہ آصف
حکو مت مدت پوری کریگی، جمہوریت کو غیرمستحکم کرنے والے ناکام ہوں گے، وفاقی وزیر
طاہرالقادری کاجلسہ کیساتھا کچھ نہیں جانتا۔ ٹی وی بہت کم دیکھتاہوں، خواجہ آصف۔ فوٹو: فائل
وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نے کہاہے کہ جلسوںسے جمہوریت کوکوئی خطرہ نہیں۔
مسلم لیگ(ن) کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ کراچی روانگی سے قبل نجی ٹی وی سے گفتگومیں انھوںنے کہاکہ طاہرالقادری کاجلسہ کیساتھا کچھ نہیں جانتا۔ ٹی وی بہت کم دیکھتاہوں۔ البتہ جلسوںسے جمہوریت کوکسی طرح کاخطرہ لاحق نہیں۔ احتجاجی جلسوں کے ذریعے جمہوریت کوعدم استحکام کا شکار کرنے والے اپنے ایجنڈے میںکامیاب نہیں ہوںگے۔