فیفا ورلڈ کپ میں سیالکوٹ میں تیار شدہ پاکستانی فٹبال کا بھی استعمال ہوگا

سیالکوٹ کی ایک کمپنی کی جانب سے ہنگامی طور پر یہ کنٹریکٹ انتہائی قلیل مدت میں حاصل کیا گیا تھا۔

سیالکوٹ کی ایک کمپنی کی جانب سے ہنگامی طور پر یہ کنٹریکٹ انتہائی قلیل مدت میں حاصل کیا گیا تھا۔ فوٹو: فائل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹبال کا بھی استعمال ہوگا، سیالکوٹ کی ایک کمپنی کی جانب سے ہنگامی طور پر یہ کنٹریکٹ انتہائی قلیل مدت میں حاصل کیا گیا تھا۔


کمپنی کے مالک خواجہ اختر کا کہنا ہے کہ ہم نے میگا ایونٹ کیلیے گیندیں فراہم کرنے والی کمپنی کی ضروریات سے ایک ماہ میں ہم آہنگ ہوکر یہ کنٹریکٹ پایا۔
Load Next Story