نجی ایئرلائن سیرین کا کراچی سے چین کیلیے پروازیں چلانے کا اعلان
پہلی پرواز 18 نومبر کو کراچی سے روانہ ہوگی
فوٹو : فائل
نجی ملکی ایئرلائن سیرین نے کراچی سے چین کے لیے پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سیرین ایئرلائن کی جانب سے پاکستان سے چین کے شہر بیجنگ کے لیے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔
پہلی پرواز 18 نومبر کو کراچی سے روانہ ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق سیرین ایئرلائن کی جانب سے پاکستان سے چین کے شہر بیجنگ کے لیے پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔
پہلی پرواز 18 نومبر کو کراچی سے روانہ ہوگی۔