شادی ضرور کروں گی مگر کب یہ نہیں جانتی سشمیتا سین
جب بھی شادی ہوئی دھوم دھام سے ہوگی تا کہ اس دن کو یادگار بنایا جاسکے، سشمیتا سین
جب بھی شادی ہوئی دھوم دھام سے ہوگی تا کہ اس دن کو یادگار بنایا جاسکے، سشمیتا سین فوٹو: فائل
بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے کہا کہ وہ ضرور شادی کرینگی۔
اداکارہ سشمیتا سین جنہوں نے دو بچیوں کو گود لیا ہوا ہے نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ یقیناً شادی کے بندھن میں بندھنا چاہیں گی یہ کب ہوگا یہ وہ نہیں جانتی لیکن جب بھی ان کی شادی ہوگی دھوم دھام سے ہو گی تاکہ اس دن کو یادگار بنایا جاسکے۔