’’پرائس آف آنر‘‘ جلد نمائش کیلیے پیش کی جائے گی سید نور
فلم خواتین پر تشدد کے حوالے سے تیار کی گئی ہے جس میں زیادہ تر نئے چہروں کو متعارف کروایا گیا ہے، ڈائریکٹر
فلم خواتین پر تشدد کے حوالے سے تیار کی گئی ہے جس میں زیادہ تر نئے چہروں کو متعارف کروایا گیا ہے، ڈائریکٹر فوٹو: فائل
ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ نئی اردو فلم ''پرائس آف آنر''جلد میں نمائش کے لیے ریلیز کی جائے گی۔
سید نور کا کہنا ہے کہ یہ فلم خواتین پر تشدد کے حوالے سے تیار کی گئی ہے جس میں زیادہ تر نئے چہروں کو متعارف کروایا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ فلم منفرد موضوع پر مبنی ہے جسے پاکستانی اور غیر ملکی سینما گھروٕں میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔