معین خان اور ڈاکٹر پرویز کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائےشاہی سید
سینیٹر شاہی سید نے سابق ناظم ڈاکٹر پرویز محمود کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کی ہے اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
فوٹو: فائل
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے پختون ایس ایف کے سابق مرکزی رہنما
اورسندھ کونسل کے ممبر معین خان (غم پہ سر) کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معین خان (غم پہ سر) کی شہادت پارٹی رہنمائوں کی ٹارگٹ کلنگ کا تسلسل ہے،
سینیٹر شاہی سید نے لیاقت آباد ٹائون کے سابق ناظم ڈاکٹر پرویز محمود کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کی ہے اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔