پریانکا چوپڑا فلم ’’لجو‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

فلمساز بوبی بیٹری نے اداکار عامر خان اور کرینہ کپور کو لے کر فلم بنانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم اس پر عمل درآمد نہ ہوسکا

فلمساز بوبی بیٹری نے اداکار عامر خان اور کرینہ کپور کو لے کر فلم بنانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم اس پر عمل درآمد نہ ہوسکا۔ فوٹو : فائل

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو فلم ''لجو'' میں مرکزی کردار میں کاسٹ کرلیا گیا۔


بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ فلمساز بوبی بیٹری جنہوں نے کچھ عرصہ قبل اداکار عامر خان اور کرینہ کپور کو لے کر فلم بنانے کا فیصلہ کیا تھا بعد ازاں اس فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ بوبی نے ٹی پی اگروال کے تعاون سے دوبارہ اس فلم کے آغاز کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے جس میں اداکار عامر خان اور اداکارہ کرینہ کپور کو نہیں بلکہ پریانکا چوپڑا کو کاسٹ کرلیا گیا۔
Load Next Story