فلم ’’شاہد‘‘ کی ہیروئن شردھا نہیں تبو نکلیں
شردھا اہم کردار نبھانے کے باوجود چند ہی مناظر میں دکھائی دیں گی
شردھا اہم کردار نبھانے کے باوجود چند ہی مناظر میں دکھائی دیں گی۔ فوٹو : فائل
بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فلم ''شاہد'' کی ہیروئن نہیں بلکہ اداکارہ تبو اس فلم کی ہیروئن ہوں گی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ''شاہد'' میں اداکارہ شردھا کپور اہم کردار تو نبھا رہی ہیں لیکن اداکارہ کی ہیروئن نہیں ہیں فلم میں ہیروئن کا کردار تبو نبھا رہی ہیں جو کہ اہم ترین کردار ہے۔ شردھا فلم کے چند ہی مناظر میں دکھائی دیں گی۔ فلم میں ہیرو اداکار شاہد کپور ہوں گے۔ فلم کی عکس بندی جاری ہے جو جلد ہی مکمل کرلی جائے گی۔