گستاخانہ فلم ایک گمنام شخص نے بنائی ہے اوباما
امریکی حکام کے مطابق لیبیا میں امریکی قونصلیٹ پر حملے کی تفتیش جاری ہے۔
امریکی حکام کے مطابق لیبیا میں امریکی قونصلیٹ پر حملے کی تفتیش جاری ہے۔ فوٹو اے ایف پی
LONDON:
امریکی صدر اوباما نے ایک انٹرویو میں گستاخانہ فلم پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم ایک گمنام شخص نے بنائی ہے۔
امریکی صدر اوباما نے مزید کہا کہ لیبیا میں ہنگاموں کے باوجود صورتحال مایوس کن نہیں، تاہم بعض موقعوں پر یہ خطرناک بھی ہو سکتی ہے، صدر اوباما نے کہا کہ لیبیا کے عوام کی اکثریت ہلاک ہونے والے امریکی سفیر کرسٹوفر سٹیونز سے محبت رکھتی تھی، امریکی حکام کے مطابق لیبیا میں امریکی قونصلیٹ پر حملے کی تفتیش جاری ہے۔