كلركہار كے قريب ٹرک الٹ جانے کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے
موٹر وے پر سالٹ رینج میں ٹرک الٹ جانے كے باعث 6 افراد جاں بحق اورایک زخمی ہو گيا۔

سرکاری ٹی وی كے مطابق آج صبح كلركہار كے علاقہ سالٹ رينج ميں موٹر وے پر ٹرک الٹ جانے كے نتيجےميں 6 افراد موقع پر جاں بحق اورایک زخمی ہوگيا۔ موٹر وے پوليس كے مطابق حادثہ بریک فيل ہوجانے كے باعث پيش آيا۔ جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی شخص كو قريبی اسپتال منتقل كر ديا گيا۔