دپیکا بھارت کی پرکشش ترین اداکارہ کترینہ دوسرے نمبر پر
بھارتی ویب سائٹ جت سروے پر پوچھے گئے سوالات پر بھارتیوں کی بڑی تعداد نے ووٹ کا استعمال دپیکا پڈوکون کے حق میں کیا۔
بھارتی ویب سائٹ جت سروے پر پوچھے گئے سوالات پر بھارتیوں کی بڑی تعداد نے ووٹ کا استعمال دپیکا پڈوکون کے حق میں کیا۔ فوٹو : فائل
بھارت میں ہوئے سروے میں چنائے گرل کو پچھلے برس کی سب سے پرکشش اور جاذب نظر اداکارہ کا اعزاز دیا گیا ہے۔
بھارتی ویب سائٹ جت سروے میں پوچھا گیا کہ پچھلے برس کس اداکارہ کی اداکاری سب کو پسند آئی جس پر بھارتیوں کی بڑی تعداد نے ووٹ کا استعمال دپیکا پڈوکون کے حق میں کیا۔
بھارتی ویب سائٹ جت سروے میں پوچھا گیا کہ پچھلے برس کس اداکارہ کی اداکاری سب کو پسند آئی جس پر بھارتیوں کی بڑی تعداد نے ووٹ کا استعمال دپیکا پڈوکون کے حق میں کیا۔