گلوکارہ کونچیتا ورسٹ کی ایڈز چیریٹی شو میں شاندار پرفارمنس
شو کی رونق بڑھانے کے لیے سابق صدر بل کلنٹن، لونڈسے لوہن بھی شریک ہوئے
شو کی رونق بڑھانے کے لیے سابق صدر بل کلنٹن، لونڈسے لوہن بھی شریک ہوئے۔ فوٹو : فائل
آسٹریا کی گلوکارہ کونچیتا ورسٹ کی ایڈز چیرٹی شو میں جاندار پر فارمنس نے محفل کا رنگ د وبالا کردیا۔
آسٹریا کے شہر ویانا میں ایڈز سے متاثرہ افراد کے لیے لائف بال چیرٹی شو منعقد کیا گیا جس میں یوروویڑن ایوارڈ یافتہ گلوکارہ کونچیتا نے پرفارمنس دی۔ داڑھی والی حسینہ کی گلوکاری نے اسٹیج پر رنگ بکھیر دیے، جب کہ چیرٹی شو کی رونق بڑھانے کے لیے سابق صدر بل کلنٹن، اداکارہ لندیسے لوہن اور دیگر ڈیزائنر بھی شر کت کی۔