آئی ایل ٹی20 میں کولن منرو کا اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ ویڈیو وائرل

کولن منرو شارجہ واریئرز کے بیٹر مارٹن گپٹل کو آؤٹ ہونے کے باوجود کھیل جاری رکھنے کا کہتے ہیں

فوٹو : اسکرین گریب

انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی20 میں ڈیزرٹ وائپرز کے کپتان کولن منرو کی جانب سے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ میچ کے دوران شارجہ واریئرز کے بلےباز ڈیزرٹ وائپرز کے لیگ اسپنر شاداب خان کی گیند کو سامنے کی طرف کھیلتے ہیں لیکن گیند نان اسٹرائیکر پر کھڑے مارٹن گپٹل کے ہاتھ پر لگ جاتی ہے اور تھوڑا سا آگے نکلتے ہوئے گر جاتے ہیں۔
Load Next Story