لندن کے اسپتال میں الطاف حسین کا میڈیکل چیک اپ جاری

،فاسٹنگ بلڈ ٹیسٹ آج ( بدھ کو)صبح لندن وقت کے مطابق11 بجے ہوگا

،فاسٹنگ بلڈ ٹیسٹ آج ( بدھ کو)صبح لندن وقت کے مطابق11 بجے ہوگا فوٹو: فائل

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا لندن کے مقامی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ جاری ہے۔


ڈاکٹروں نے ان کا طبی معائنہ کیا اوربلڈ ٹیسٹ کیے،فاسٹنگ بلڈ ٹیسٹ آج ( بدھ کو)صبح لندن وقت کے مطابق11 بجے ہوگا،اس دوران الطاف حسین اسپتال میں ہی رہیں گے، فاسٹنگ بلڈٹیسٹ کی رپورٹ کی بنیادپرڈاکٹروں کی جانب سے فیصلہ کیاجائے گاکہ الطاف حسین پولیس کوانٹرویودے سکتے ہیں
Load Next Story