این بی پی کو جی ڈی ای آئی بی ایوارڈز سال 2024 سے نوازا گیا
یہ ایوارڈز این بی پی کو پاکستان کی سرفہرست 20 اداروں میں شامل کرتے ہیں
فوٹو فائل
نیشنل بینک آف پاکستان نے گلوبل ڈائیورسٹی، ایکوٹی اینڈ انکلوژن بینچ مارک ایوارڈز 2024 میں 7 ایوارڈز حاصل کرلیے۔
یہ ایوارڈز نہ صرف این بی پی کو پاکستان کی سرفہرست 20 اداروں میں شامل کرتے ہیں بلکہ کام کے متنوع اور مساوی کلچر کے فروغ کیلیے نیشنل بینک کے عزم کی عکاسی کرتے ہیں۔
بینک کو ترقی کیلیے نصب العین کے حصول، ترقی کی حکمت عملی اوربھرتیوں کے طریقے سمیت متعدد کیٹگریز میں ''بہترین طرز عمل'' کیلیے ایوارڈز سے نوازا گیا۔