کامیڈی ڈرامہ تیزی سے مقبولیت حاصل کررہاہے خالد نظامی
پاکستان مین ان دنوں سٹ کام (کامیڈی) ڈرامے بہت تیزی سے مقبولیت حاصل کررہے ہیں، خالد نظامی
پاکستان مین ان دنوں سٹ کام (کامیڈی) ڈرامے بہت تیزی سے مقبولیت حاصل کررہے ہیں، خالد نظامی فوٹو: فائل
دنیا بھر میںمزاحیہ ادکاری کے حوالے سے شہرت حاصل کرنے والے ادکار گلوکارخالد نطامی ان دنوں متعدد پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں۔
ان کی دوکامیڈی ڈرامہ سیریل ان دنوں تکمیل کے مراحل میں ہیں جس میں ملک کے نامور ادکار کام کررہے ہیں، ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے خالد نطامی نے کہا کہ میری شناخت مزاحیہ ادکاری کے حوالے سے ہے گو کہ میں نے بطور گلوکار بھی بہت سا کام کیا۔
لیکن میری پہچان کامیڈی فنکار کے طور پرہے ،پاکستان مین ان دنوں سٹ کام (کامیڈی) ڈرامے بہت تیزی سے مقبولیت حاصل کررہے ہیں۔