یوٹیلٹی اسٹور، رمضان میں 44 ارب روپے سیلز کا ہدف حاصل

اے پی پی  بدھ 10 اپريل 2024
کارپوریشن نے بہتر حکمت عملی اور منظم سپلائی چین مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے اس بڑے سیل ہدف کے حصول ممکن بنایا، ترجمان (فوٹو : فائل)

کارپوریشن نے بہتر حکمت عملی اور منظم سپلائی چین مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے اس بڑے سیل ہدف کے حصول ممکن بنایا، ترجمان (فوٹو : فائل)

اسلام آباد: رمضان المبارک کے دوران یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے پہلی بار 44 ارب روپے کی سیل ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا۔

ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی جاری پریس ریلیز کے مطابق کارپوریشن نے بہتر حکمت عملی اور منظم سپلائی چین مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے اس بڑے سیل ہدف کے حصول ممکن بنایا، اس دوران کمپیوٹرائزیشن کے ذریعے مانیٹرنگ کو ممکن اور ہر ٹرانزکشن کو ریکارڈ کا حصہ بنایا گیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔