- موبائل فونز، ٹیلی کام مصنوعات کی درآمدات میں 438 فیصد اضافہ
- زرمبادلہ کے ذخائر میں 5.46 ارب ڈالر کا اضافہ، حجم 14.626 ارب ڈالر ریکارڈ
- ڈسکوز کی بہتری کیلیے انٹیلی جنس اداروں کی خدمات لینے کا فیصلہ
- تقسیم کارکمپنیوں کا بجلی 2.48 روپے یونٹ مہنگی کرنیکا مطالبہ
- سیمنٹ فیکٹری جعلی سیلز ٹیکس انوائس فراڈ میں ملوث
- 67 فیصد سگریٹ نوش ٹیکس چوری والے سستے برانڈز پر منتقل
- کیا طلاق کی وجہ عورت کی خودمختاری ہے؟
- ’’میرے حصہ میں برداشت کیوں آئی؟
- آئینہ دیکھنا بھی تو ضروری ہے
- بچے کے ہر قصور کی ذمہ دار، ماں۔۔۔؟
- فیصل واوڈا اپنے موقف پر قائم ،نرمی لانے سے انکار
- ایرانی صدر کی شہادت آج سندھ میں یوم سوگ کا اعلان
- پینشن کی مد میں خطیر اخراجات؛ جامعات میں نیا سروس اسٹرکچر لانے کی تیاریاں
- سندھ حکومت میں اختلافات کی تردید، مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ برقرار رکھنے کا فیصلہ
- کرغزستان سے مزید پاکستانی طلبا کو لانے کیلیے دو خصوصی پراوزیں شیڈول
- لیاری میں جائیداد کے تنازع پر بھتیجے نے چچا کو قتل کردیا
- ہتک عزت قانون کی منظوری پر ایچ آر سی پی کا سخت اظہار تشویش
- خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان
- کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
- کراچی؛ کمسن بچی کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزمان گرفتار
سیمنٹ سیکٹر نے ٹیکس کریڈٹ کا مطالبہ کر دیا
کراچی: سیمنٹ سیکٹر نے حکومت سے ٹیکس کریڈٹ کا مطالبہ کر دیا۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ٹریک اینڈ ٹریس کے نفاذ کے پختہ عزم اور غفلت اور اس کے نفاذ میں بدانتظامی کی تحقیقات کا خیرمقدم کیا ہے۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق ایف بی آر کے ساتھ پہلے روز سے ٹریک اینڈ ٹریس کے نفاذ کے لیے بھرپور تعاون اور متعدد ملاقاتوں اور خط و کتابت کے باوجود یہ نظام سیمنٹ انڈسٹری میں رائج نہ ہوسکا اور مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
سیمنٹ انڈسٹری میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی متعدد بار آزمائش بری طرح ناکام رہیں، ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے عملی نفاذ کے لیے ایک مربوط اور اجتماعی سوچ کے زریعے مشینری کی درآمد پر اٹھنے والے قیمتی زرمبادلہ کی بچت کی جاسکتی تھی۔
سیمنٹ انڈسٹری قومی خزانے میں ٹیکس جمع کرانے والے سرفہرست ٹیکس گزار شعبوں میں ایک ہے اور سیمنٹ کمپنیوں نے صرف مالی سال 2022-23 میں 240 ارب روپے کے محصولات ادا کیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔