سنی لیون نے بالی ووڈ کے تینوں خانز کے ساتھ کام کرنے خواہش ظاہرکردی

بالی ووڈ میں اپنی پیشرفت سے مطمئن ہوں،جلدفلم ’’لیلا‘‘ میں شہزادی کے روپ میں نظرآؤں گی، اداکارہ

بالی ووڈ میں اپنی پیشرفت سے مطمئن ہوں،جلدفلم ’’لیلا‘‘ میں شہزادی کے روپ میں نظرآؤں گی، اداکارہ فوٹو : فائل

HYDERABAD:
سنی لیون نے کہا ہے کہ وہ بالی ووڈ کے تینوں خانوں کے ساتھ الگ الگ کام کرنے کی خواہاں ہیں۔


صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سنی لیون نے کہا کہ سخت محنت سے کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ سنی لیون کا کہنا تھا کہ وہ اپنی پیشرفت سے مطمئن ہیں، جلد ہی ہدایتکار بوبی خان کی فلم'' لیلا'' میں شہزادی کے روپ میں نظر آئیں گی۔
Load Next Story