ہالی ووڈ فلم ’’ڈیلیور اس فرام ایول‘‘کا نیا ٹریلر جاری

فلم کی کہانی ایک پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے جس کے مذہبی عقائد کو سوچے سمجھی سازش کے تحت نشانہ بنایا جاتا ہے

فلم کی کہانی ایک پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے جس کے مذہبی عقائد کو سوچے سمجھی سازش کے تحت نشانہ بنایا جاتا ہے فوٹو : فائل

ہالی ووڈ کی نئی فلم ''ڈیلیور اس فرام ایول'' کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی ہدایات اسکاٹ ڈیرکسن نے دی ہیں ۔


فلم کی کہانی ایک پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے جس کے مذہبی عقائد کو سوچے سمجھی سازش کے تحت نشانہ بنایا جاتا ہے ۔ فلم میں ایرک بانا ' اولیویا من ' جول میک ہیل اور ڈورین میسک اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم جیری برکھ مرکی پروڈکشن میں بننے والی مذکورہ فلم 2جولائی کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
Load Next Story