تیسرا ون ڈے بارش کی نذر ہونے کے بعد سیریز 02 سے بھارتی ٹیم کے نام
مہمان سائیڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 34.2 اوورز میں 119 رنز بنائے تھے کہ تیز بارش شروع ہوگئی
پہلے 2 میچز نے بھارتی ٹیم نے بنگلہ دیشی ٹائیگرز کو شکست دی تھی۔
ISLAMABAD:
تیسرا ون ڈے بارش کی نذر ہونے کے بعد بنگلہ دیش میں جاری دو ملکی سیریز 2-0 سے بھارتی ٹیم کے نام ہو گئی۔
بنگلہ دیش کیخلاف مہمان سائیڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 34.2 اوورز میں 119 رنز بنائے تھے کہ تیز بارش شروع ہوگئی، پہلے میچ کو 40 اوورز فی سائیڈ تک محدود کیاگیا لیکن مسلسل بارش کی وجہ سے باقی کھیل کا انعقاد ممکن نہیں رہا، شکیب الحسن نے تین وکٹیں لیں۔
واضح رہے کہ پہلے 2 میچز نے بھارتی ٹیم نے بنگلہ دیشی ٹائیگرز کو شکست دی تھی۔