حادثات و واقعات میں خاتون سمیت2 افراد زخمی
24سالہ فرحانہ زوجہ محمد بابر گھر میں پر اسرار طور پر جھلس کر زخمی ہو گئی
ماڑی پور روڈ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے60 سالہ محمد حنیف زخمی ہو گیا۔ فوٹو: فائل
حادثات و واقعات میں خاتون سمیت2 افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر3مسجد صحرا کے قریب مکان نمبر1122 کی رہائشی24سالہ فرحانہ زوجہ محمد بابر گھر میں پر اسرار طور پر جھلس کر زخمی ہو گئی۔
سول اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر آفتاب چنڑ نے ایکسپریس کو بتایا کہ فرحانہ ایک شیر خوار بچے کی ماں ہے اور فرحانہ23 فیصد جھلس گئی ہے۔
ماڑی پور روڈ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے60 سالہ محمد حنیف زخمی ہو گیا جسے بہوشی کی حالت میں سول اسپتال پہنچایا گیا ایم ایل او کے مطابق محمد حنیف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔